- 5 stars: 1 (100%)
- 4 stars: 0 (0%)
- 3 stars: 0 (0%)
- 2 stars: 0 (0%)
- 1 star: 0 (0%)
H
Honey bee "میں پچھلے کچھ عرصے سے یہ ہربل ہیئر آئل استعمال کر رہی ہوں اور سوچا اپنا تجربہ شیئر کروں۔ اس تیل کے مسلسل استعمال سے میرے بالوں کی ڈرائینس ختم ہو گئی ہے اور سکیلپ (سر کی جلد) بھی کافی ہیلدی محسوس ہوتی ہے۔ بالوں کا ٹوٹنا بند ہوا ہے اور ان میں ایک قدرتی شائن آ گئی ہے۔ جڑی بوٹیوں کی خوشبو اور افادیت بتاتی ہے کہ یہ سچے دل سے اور خالص اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔ اگر آپ بالوں کے مسائل سے پریشان ہیں تو یہ تیل بہترین انتخاب ہے!"